BamborateBirirNews UpdateRumboorValleys

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے وژن اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا جناب شہاب علی شاہ کے گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وژن اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کے گڈ گورننس روڈمیپ کی روشنی میں کالاش ویلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مشینری وادیٔ کالاش بمبوریت میں سڑکوں سے برف ہٹانے میں
مصروف ہے۔
کے وی ڈی اے (KVDA) وادیٔ کالاش کے عوام کی خدمت کے لیے ہر
وقت تیار ہے۔
Chief Secretary Khyber PakhtunkhwaDeputy Commissioner Lower Chitral

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے وژن اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا جناب شہاب علی شاہ کے گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت

Back to top button