Media & UpdatesTourism PromotionValleys

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے وژن اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا جناب شہاب علی شاہ کے گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت

محترم وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وژن اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے گڈ گورننس روڈ میپ کی روشنی میں
کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (KVDA) کی جانب سے جنجرائیت، کوہ ویلی میں اہم مقامات پر کوڑے دان نصب کر دیے گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ KVDA کا صفائی عملہ وادیوں کی صفائی کے لیے بھرپور انداز میں کام کر رہا ہے۔ یہ اقدام ماحولیاتی تحفظ، پائیدار سیاحت کے فروغ اور مقامی آبادی کے لیے صاف اور صحت مند ماحول کی فراہمی کی عکاسی کرتا ہے۔ 🌿
#

Back to top button